Latest Blog Posts

پاکستان سپر لیگ: بدعنوانیوں کے نرغے میں

Tanveer 26 Jan 16 1 0

                                                          پاکستان سپر لیگ: بدعنوانیوں کے نرغے میں

پاکستان سپر لیگ کے حوالے سے نجم سیٹھی کے تمام دعوے دھوکے اور ریت کے گھروندے ثابت ہورہے ہیں۔ ٹیمیں تحفظات سے دوچار ہیں۔ اسپانسرر مسلسل اعتراضات اُٹھا رہے ہیں اور نشریات کے حقوق کے معاملات بھی غیر شفافیت کے باعث سوالات کے نرغے میں ہیں۔ یوں لگتا ہے کہ پی ایس ایل کے چیئرمین نجم سیٹھی سب کی ہتھیلیوں پر سرسوں جما رہے ہیں اور اِسے ’’آپس کی بات‘‘ بنا کر ٹالنے میں لگے ہیں۔وجود ڈاٹ کام ملنے والی اطلاعات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے لئے پی سی بی کے پاس پیسے ہی نہیں ہیں۔ پی سی بی نے اس کے لئے 93کروڑ روپے کا ہدف رکھا تھا۔ جو اُسے ٹیمو...

read me

جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع : فوجی ترجمان کی وضاحت نے قیاس آرائیاں مزید بڑھا دیں

Tanveer 26 Jan 16 1 0

 جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع : فوجی ترجمان کی وضاحت نے قیاس آرائیاں مزید بڑھا دیں

پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کی جانب سے 25 جنوری کودوپہر ایک بج کر انیس منٹ پر ٹوئیٹر سے آنے والے ایک وضاحتی بیان نے پاکستان کے سیاسی اور صحافتی حلقوں میں ایک بھونچال پیدا کردیا ہے۔ اگر پاک فوج کے ترجمان نے فوجی سربراہ کی جانب سے ملازمت میں توسیع نہ لینے کے فیصلے کا اظہار اس لئے کیا تھا کہ اس سے ملک میں جاری قیاس آرائیوں کو ختم کیا جاسکے ۔ تو یہ مقصد کسی بھی طرح پورا نہیں ہو سکا۔ بلکہ یہ موضوع چہرہ بدل کر سماجی ویب سائیٹ سے مرکزی ذرائع ابلاغ کے دھارے میں داخل ہو گیا ہے۔بدقسمتی سے اس معاملے میں جن حلقوں کی جانب سے بھی جنرل راح...

read me

لیبیا پر حملہ کیوں کیا گیا؟ خفیہ ای میلز میں حیران کن انکشاف

Tanveer 26 Jan 16 1 0

                                                     لیبیا پر حملہ کیوں کیا گیا؟ خفیہ ای میلز میں حیران کن انکشاف

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 1973 کے تحت لیبیا میں ہونے والی بغاوت کے نتیجے میں شہریوں کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے ‘نو فلائی زون’ تخلیق کیا گیا تھا۔ اس پورے معاملے میں فرانس پیش پیش تھا لیکن سابق امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کی منظر عام پر آنے والی 3 ہزار ای میلز سے ایسے ٹھوس شواہد سامنے آتے ہیں جو یہ بتانے کے لیے کافی ہیں کہ مغربی ممالک نیٹو کا استعمال کرتے ہوئے لیبیا کے رہنما معمر قذافی کا تختہ الٹنا چاہ رہے تھے، عوام کی حفاظت کے لیے نہیں بلکہ اس لیے کیونکہ انہیں قذافی کے ایک افریقی کرنسی کے اجرا کے منصوبوں کا علم ہوگیا...

read me

Muhabbat

Tanveer 23 Jan 16 1 0

Muhabbat

Muhabbat   MULAQAT HO GAE MUHABBAT SE Aaj usnay 2 muhabbat krnay walon ko daikha, dil udaas ho gaya. Muhabbat kya hay, yay tou wou jitna janta hay, shayed he koe jaanta ho..uska bhi dil kya k mujh se koe muhabbat kray...uska bhi dil chaha k mera bhi koe intezar kray..uska bhi dil chaha mujhay bhi koe yad kray,uska bhi dil chaha mere leay bhi koe mukhlis ho,uska bhi dil kya k kash me bhi kisi ki zaat ka mehwar hota,uska bhi dil chaha k jis ko me itna pyar krta hu wou bhi mujh se itna he pyar kray,uska bhi dil chaha k jab me usay na m...

read me

Chaar Sadda University

Tanveer 22 Jan 16 1 0

Chaar Sadda University

ونیورسٹی پر حملے کے بعد سیکیورٹی فیل ہوگئی اور آپریشن ضرب عضب ناکام ہوگیا ۔۔۔ ”اس قسم کے جملے بولنے والوں کے دماغ میں یہ بات ٹھونسنے کی ضرورت ہے کہ ” پاکستان حالت جنگ میں ہے اور یہ جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی ” ۔۔۔۔ یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ آپ جنگ کر رہے ہوں اور آپ کو چوٹ نہ لگے ؟؟آپریشن ضرب عضب کی کامیابی کے باوجود یہ حملے کیسے ؟ ۔۔ اس کو سمجھنے کی ضرورت ہے ۔پاکستان میں غالباً سب سے زیادہ سیکیورٹی جی ایچ کیو کی اپنی سیکیورٹی ہے۔ لیکن جب کچھ لوگوں نے جان پر کھیلنے کا فیصلہ کر لیا تو وہ بھی محفوظ نہیں رہا۔ وہ نہ صرف وہاں گھسنے میں کامی...

read me
googel ads
About EyeNub.com
EyeNub is social plate form where you can watch more than 65 Tv channels live including News Channels, religious channels, sports channels, musical & entertainment channels, unlimited videos watching and uploading,